فوج کے سربراہ جنرل اوپیندر دیویدی الجیریا کے سرکاری دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔ وہ اِس مہینے کی 28 تاریخ تک وہاں کے دورے پر رہیں گے۔ جنرل دیویدی الجیریا کے سرکردہ رہنماؤں کے ساتھ اعلیٰ سطح کی میٹنگیں کریں گے۔ اُن کے اِس دورے کا مقصد دونوں ملکوں کے درمیان دفاعی اور سکیورٹی رابطوں کو مزید مستحکم بنانا ہے۔
Site Admin | August 24, 2025 2:45 PM
فوج کے سربراہ جنرل اوپیندر دیویدی الجیریا کے سرکاری دورے پر روانہ ہوگئے ہیں
