خبر ملی ہے کہ چین کے جنوبی حصے میں Ragasa طوفان کے سبب کم سے کم 10 بڑے شہروں میں بڑے پیمانے پر کاروباری ادارے اور اسکول بند کردیے گئے ہیں۔ ان شہروں میں Shenzhen بھی شامل ہے۔ حکام نے وارننگ جاری کی ہے اور لوگوں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ گھروں کے اندر ہی رہیں اور بہت زیادہ ضروری ہونے پر ہی گھرسے باہر نکلیں۔ شہر کا بڑا ہوائی اڈہ بند کردیا گیا ہے۔ اِس طوفان نے کَل تائیوان اور فلپائن میں بھی بڑے پیمانے پر تباہی پھیلائی تھی۔x
Site Admin | September 23, 2025 2:26 PM
فلپائن اور تائیوان میں تباہی پھیلانے کے بعد Ragasa طوفان نے اب چین کو اپنی زد میں لے لیا ہے۔ عوام کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ گھروں کے اندر ہی رہیں