ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 9, 2025 3:07 PM

printer

فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل اے پی سنگھ نے کہا ہے کہ بھارت نے آپریشن سندور کے دوران پاکستان کے پانچ لڑاکا جہاز گرائے تھے

فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل اے پی سنگھ نے کہا ہے کہ بھارت نے آپریشن سندور کے دوران پاکستان کے پانچ لڑاکا جہاز گرائے تھے۔ وہ آج بنگلورو میں ایئرچیف ایل ایم Katre لیکچر کے موقع پر اظہارِ خیال کررہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی فضائیہ کے پانچ جہاز اور ایک AWaCS طیارہ بھی گرایا گیا تھا۔ فضائیہ کے سربراہ نے کہا کہ ہمارے میزائلوں نے Shahbaz جیکب آباد ہوائی اڈوں کو بھی تباہ کردیا اور وہاں F-16 قسم کے کچھ جہازوں کو بھی نقصان پہنچا۔ فضائیہ کے سربراہ نے مزید کہا کہ ہمارے دفاعی نظام نے شاندار کام انجام دیا اور S400 نظام نے تو صورتحال کو ہی بدل کر رکھا دیا۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔