January 14, 2026 9:52 AM | Makar Sankranti

printer

فصل کی کٹائی کا تہوار مکر سنکرانتی آج ملک کے مختلف حصوں میں منایا جا رہا ہے۔

فصل کی کٹائی کا تہوار مکر سنکرانتی آج ملک کے مختلف حصوں میں منایا جا رہا ہے۔

مکر سنکرانتی، سردیوں کے اختتام اور طویل دنوں کی شروعات کا اشارہ ہوتا ہے۔

اس تہوار کو ملک کے مختلف حصوں میں مختلف ناموں سے جانا جاتا ہے۔ مکرسنکرانتی کو تملناڈو میں پونگل، گجرات میں اُتّرائن، آسام میں بھوگالی بیہُو اور مغربی بنگال میں پَوش سَنگ کرانتی کے طور پر منایا جاتا ہے۔x