May 28, 2025 4:36 PM

printer

فرینچ اوپن ٹینس میں آج پیرس کے Roland Garros میں Carlos Alcaraz، Iga Swiatek اور   Aryna Sabalenka دوسرے دور میں اپنے کھیل کا مظاہرہ کررہے ہیں۔

فرینچ اوپن ٹینس میں آج پیرس کے Roland Garros میں Carlos Alcaraz، Iga Swiatek اور   Aryna Sabalenka دوسرے دور میں اپنے کھیل کا مظاہرہ کررہے ہیں۔ تیسرے درجے کے کھلاڑی Alcaraz کا مقابلہ ہنگری کے کھلاڑی Fabian Marozsan سے ہوگا، وہیں پانچویں درجے کی کھلاڑی Swiatek برطانیہ کیEmma Raducanu سے مقابلہ کریں گی۔ خواتین سنگلز میں اعلیٰ درجے کی کھلاڑی Aryna Sabalenka کا سامنا سوئٹزرلینڈ کی کھلاڑی JilTeichmann سے ہوگا۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔