ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

فرینچ اوپن ٹینس میں آج مردوں کے سنگلز کے سیمی فائنل مقابلے کھیلے جائیں گے۔ اِن میں Jannik Sinner، Carlos Alcraz، Novak Djokovic اور Lornzo Musetti اپنے کھیل کا مظاہرہ کریں گے۔ خواتین کے سنگلز کے سیمی فائنل میں عالمی نمبر دو کھلاڑی امریکہ کی Coco Gauff، Lois Boisson کو دو-صفر سے ہراکر فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔ اب کل فائنل میں اُن کا مقابلہ عالمی نمبر ایک کھلاڑی بیلاروس کی Aryna Sabalenka سے ہوگا۔ مکسڈ ڈبلز میں کَل اٹلی کی جوڑی نے امریکہ کی جوڑی کو ایک- صفر سے ہراکر خطاب جیت لیا۔×

فرینچ اوپن ٹینس میں آج مردوں کے سنگلز کے سیمی فائنل مقابلے کھیلے جائیں گے۔ اِن میں Jannik Sinner، Carlos Alcraz، Novak Djokovic اور Lornzo Musetti اپنے کھیل کا مظاہرہ کریں گے۔

خواتین کے سنگلز کے سیمی فائنل میں عالمی نمبر دو کھلاڑی امریکہ کی Coco Gauff، Lois Boisson کو دو-صفر سے ہراکر فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔ اب کل فائنل میں اُن کا مقابلہ عالمی نمبر ایک کھلاڑی بیلاروس کی Aryna Sabalenka سے ہوگا۔ مکسڈ ڈبلز میں کَل اٹلی کی جوڑی نے امریکہ کی جوڑی کو ایک- صفر سے ہراکر خطاب جیت لیا۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں