فرنچ اوپن ٹینس کے مَردوں کے سنگلزکے خطابی مقابلے میں، آج شام دنیا کے پہلے نمبر کے کھلاڑی Jannik-Sinner کا مقابلے دنیا کے دوسرے نمبر کے کھلاڑی اور دفاعی چمپین Carlos-Alcaraz سے ہوگا۔
اس دوران امریکہ کی ممتاز کھلاڑی Coco – Gauff نے فرنچ اوپن کی خواتین کے سنگلز کا اپنا پہلا ٹائٹل جیت لیا ہے۔
خواتین کے ڈبلز کے خطابی مقابلے میں آج شام دوسری سیڈ کی اٹلی کی Sara-Errani اور Jasmine-Paolini کی جوڑی، قزاخستان کی ا نّا Danilina اور سربیا کی Aleksandra-Krunic کی جوڑی کا سامنا کرے گی۔××