فرینچ اوپن میں اعلیٰ درجے کی کھلاڑی ارینا سبالینکا نے Court Philippe Chatrier میں Kamilla Rakkimova کو چھ-ایک، چھ-صفر سے ہراکر اپنی مہم کا آغاز کیا۔
ان کا اگلا مقابلہ Jil Teichmann سے ہوگا، جنہوں نے Lucrezia Stetaniani کو چھ-چار، چھ-چار سے ہرایا تھا۔
اولمپک چمپئن، چین کی کھلاڑی Zheng Qinwen نے بھی فاتحانہ انداز میں اپنی مہم کا آغاز کیا۔ انہوں نے خواتین سنگلز کے پہلے مرحلے کے میچ میں Roland Garros کی سابقہ فائنلسٹ Anastasia Pavlyuchen Kova کو شکست دی۔×