فرانس کے صدر ایمنوئل میخوں آج بیجنگ میں چین کے صدر Xi Jinping سے ملاقات کررہے ہیں۔ اس بات چیت میں یوکرین اور تجارت پر توجہ مرکوز رہنے کا امکان ہے، کیونکہ یوروپی یونین تجارت سے متعلق اپنے ضابطوں کو سخت کرنے کی تیاری کررہا ہے۔ میٹنگ سے پہلے فرانس کے صدر نے سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ میں کہا کہ چین کے رہنما کے ساتھ اُن کی بات امن اور اقتصادی توازن قائم کرنے پر مرکوز رہے گی۔×
Site Admin | December 4, 2025 3:17 PM
فرانس کے صدر ایمنوئل میخوں آج بیجنگ میں چین کے صدر Xi Jinping سے ملاقات کررہے ہیں