ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

فرانس کے صدر ایمانوئل میخواں نے Sebastien Lecornu کو ایک بار پھر وزیر اعظم مقرر  کیا ہے۔

فرانس کے صدر ایمانوئل میخواں نے Sebastien Lecornu کو ایک بار پھر وزیر اعظم مقرر  کیا ہے۔ Lecornu نے اب سے کچھ دن پہلے ہی استعفیٰ دیا تھا۔ جناب میخواں نے Sebastien Lecornu سے کہا کہ وہ ایک بار پھر حکومت تشکیل دینے کی کوشش کریں اور ملک کے سیاسی تعطل کو ختم کرنے کی کوشش کے طور پر ایک بجٹ پیش کریں۔

جناب Lecornu کا یہ دوبارہ تقرر، شدید مذاکرات کے بعد اور اُن کے استعفیٰ دیے جانے کے ایک ہفتے سے بھی کم مدّت میں کر دیا گیا ہے۔

فرانس کو بڑھتے ہوئے اقتصادی چیلنجوں اور قرض کا سامنا ہے اِس کے علاوہ پورے یوروپی یونین خطّے میں، سیاسی بحران بھی دستک دے رہا ہے۔

جناب Lecornu نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ انہوں نے اِس تقرر کو اپنے فرض کے طور پر قبول کیا ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔