May 25, 2025 4:01 PM

printer

فرانس کے شہر پیرس میں آج دنیا بھر میں مشہور فرینچ اوپن ٹینس شروع ہورہا ہے۔

فرانس کے شہر پیرس میں آج دنیا بھر میں مشہور فرینچ اوپن ٹینس شروع ہورہا ہے۔ مردوں کے ڈبل مقابلے میں نامور کھلاڑی روہن بوپناّ، یوکی بھامبری، این سری رام بالاجی، رِتوِک چودھری Bollipalli بھارت کی نمائندگی کریں گے۔ آج پہلے دور میں بوپناّ، چیک کھلاڑی Adam Pavlasek کے ساتھ امریکی جوڑی Robert Cash اور James Tracy کا سامنا کریں گے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔