فجی کے وزیرِ اعظم Sitiveni Ligamamada Rabuka اتوار سے بھارت کا تین دن کا دورہ کریں گے۔ وزارتِ خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اپنے دورے کے دوران جناب Rabuka پیر کو وزیرِ اعظم نریندر مودی سے بات چیت کریں گے۔ وزیرِ اعظم مودی جناب Rabuka کے اعزاز میں Lunch کا اہتمام کریں گے۔ فجی کے وزیرِ اعظم، صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو سے بھی ملاقات کریں گے۔ صدر مرمو نے گذشتہ سال اگست میں فجی کا دورہ کیا تھا۔x
Site Admin | August 21, 2025 3:08 PM
فجی کے وزیرِ اعظم Sitiveni Ligamamada Rabuka اتوار سے بھارت کا تین دن کا دورہ کریں گے۔
