ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 17, 2025 9:33 PM

printer

غیر ملکی سرمایہ کاروں نے اگست کے مہینے میں اب تک بھارتی قرض مارکیٹ میں 4 ہزار 469 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کی ہے

غیر ملکی سرمایہ کاروں نے اگست کے مہینے میں اب تک بھارتی قرض مارکیٹ میں 4 ہزار 469 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کی ہے۔ تاہم، ڈیپازٹریز کے اعداد و شمار کے مطابق، یکم اگست سے 15 اگست کے دوران غیر ملکی پورٹ فولیو سرمایہ کاروں نے بھارتی حصص بازار سے 20 ہزار 975 کروڑ روپے نکال لیے۔ گزشتہ ماہ جولائی میں، غیر ملکی سرمایہ کاروں نے بھارتی حصص بازار سے 17 ہزار 741 کروڑ روپے نکالے تھے، لیکن جون میں 14 ہزار 590 کروڑ روپے جبکہ مئی میں 19 ہزار 860 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کی تھی۔ اِس طرح مئی 2025 اس کیلنڈر سال کا غیر ملکی سرمایہ کاروں کی سرمایہ کاری کے لحاظ سے سب سے کامیاب مہینہ رہا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں