غیر مادی ثقافتی وراثت کے تحفظ سے متعلق یونیسکو کی آئندہ ہونے والی اہم میٹنگ کی افتتاحی تقریب آج قومی راجدھانی کے لال قلعہ میں منعقد ہوگی۔ مرکزی وزیر گجیندر سنگھ شیخاوت نے کل کہا کہ وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر مہمانِ خصوصی کی حیثیت سے اس پروگرام میں شرکت کریں گے۔ وہ غیر مادی ثقافتی وراثت (ICH) کے تحفظ سے متعلق بین سرکاری کمیٹی کے 20 ویں اجلاس کل سے قبل نگاروں سے بات چیت کر رہے تھے۔ لال قلعہ میں یہ اجلاس کل سے اس ماہ کی 13 تاریح تک منعقد ہوگا۔ یہ پہلی بار ہے جب بھارت یونیسکو کے پینل کے اجلاس کی میزبانی کرے گا۔x
Site Admin | December 7, 2025 9:44 AM | Jaishanker UNESCO
غیر مادی ثقافتی وراثت کے تحفظ سے متعلق یونیسکو کی آئندہ ہونے والی اہم میٹنگ کی افتتاحی تقریب آج قومی راجدھانی کے لال قلعہ میں منعقد ہوگی۔