January 9, 2026 9:58 PM

printer

غزہ میں اسرائیل کے فضائی حملوں میں 13 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ اس نے آج غزہ سٹی کے علاقے سے ملی ٹینٹوں کی جانب سے ناکام راکٹ حملے کے جواب میں جنوبی اور شمالی غزہ میں حماس کے بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنایا۔

غزہ میں اسرائیل کے فضائی حملوں میں 13 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ اس نے آج غزہ سٹی کے علاقے سے ملی ٹینٹوں کی جانب سے ناکام راکٹ حملے کے جواب میں جنوبی اور شمالی غزہ میں حماس کے بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنایا۔ اسرائیل اور حماس کے درمیان مرحلہ وار طریقے سے جنگ بندی اپنے ابتدائی مرحلے میں ہے، جبکہ غزہ میں یرغمال بنائے گئے ایک شخص کی باقیات کی بازیابی کیلئے کوششیں جاری ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔