December 8, 2024 3:16 PM

printer

عمان کی راجدھانی مسقط میں جاری خواتین ہاکی کے جونیئر ایشیا کپ میں، بھارت آج اپنا پہلا میچ بنگلہ دیش سے کھیلے گا۔ 

عمان کی راجدھانی مسقط میں جاری خواتین ہاکی کے جونیئر ایشیا کپ میں، بھارت آج اپنا پہلا میچ بنگلہ دیش سے کھیلے گا۔  یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق رات ساڑھے آٹھ بجے شروع ہوگا۔ بھارت کی خواتین جونیئر ٹیم کی کپتان جیوتی سنگھ، جبکہ نائب کپتان ساکشی رانا ہیں۔ اس ٹورنامنٹ میں کُل 10 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ گروپ-اے میں دفاعی چمپئن بھارت کے ساتھ چین، ملیشیا،  تھائی لینڈ اور بنگلہ دیش ہیں، جبکہ گروپ-بی میں جنوبی کوریا، جاپان، چینی تائپی، ہانگ کانگ اور سری لنکا کی ٹیمیں ہیں۔ اس مقابلے میں سرفہرست رہنے والی 5 ٹیمیں FIH جونیئر ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کریں گی، جو اگلے برس Chile میں منعقد ہوگا۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔