December 15, 2024 10:09 AM

printer

عمان میں، خواتین کے جونیئر ایشیا کپ ہاکی کے فائنل میں آج بھارت کا مقابلہ چین سے ہوگا۔

عمان کی راجدھانی مسقط میں جاری خواتین ہاکی کے، جونیئر ایشیا کپ میں آج بھارت اور چین کے درمیان خطابی مقابلہ ہوگا۔ دفاعی چیمپین بھارت اس وقت خطاب کو برقرار رکھنے کے دہانے پر ہے۔ بھارتی ٹیم پول میچ میں، چین سے دو صفر کی ہارکا بھی بدلہ لینا چاہے گی۔ بھارت نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کل جاپان کو تین ایک سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنائی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔