ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

 علم فلکیات اور Astrophysics سے متعلق 18واں بین الاقوامی اولمپیاڈ کَل سے ممبئی میں شروع ہو گیا ہے، جو 10دن جاری رہے گا۔

 علم فلکیات اور Astrophysics سے متعلق 18واں بین الاقوامی اولمپیاڈ کَل سے ممبئی میں شروع ہو گیا ہے، جو 10دن جاری رہے گا۔ اِس میں 64  ملکوں کے تقریباً 300 طلبا حصہ لے رہے ہیں۔

اِس پروگرام کے لیے اپنے ویڈیو پیغام میں وزیراعظم نریندر مودی نے زور دے کر کہا کہ بھارت، سائنسی تجسس کو فروغ دینے اور نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے لیے پُرعزم ہے۔ جناب مودی نے یہ بھی کہا کہ بھارت اشتراک اور تعاون کی طاقت میں یقین رکھتا ہے اور یہ اولمپیاڈ اِسی جذبے کی عکاسی کرتا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔