May 24, 2025 9:44 PM

printer

عبوری حکومت کے استحکام پر بڑھتی ہوئی قیاس آرائیوں کے دوران محمد یونس بنگلہ دیش کے اعلیٰ مشیر کے طور پر برقرار رہیں گے

بنگلہ دیش میں منصوبہ بندی کے مشیر ڈاکٹر وحیدالدین محمود نے آج کہا ہے کہ عبوری حکومت کے اعلیٰ مشیر محمد یونس عبوری حکومت میں برقرار رہیں گے جو کہ اپنے اوپرعائد ذمے داریوں کو مکمل کرنے کی پابند عہد ہے۔ ادھر میڈیا کی رپورٹوں کے مطابق عبوری حکومت کی مشاورتی کونسل کے ممبروں نے اِن دنوں جاری سیاسی بے چینی کے درمیان آج بند کمرے میں ایک میٹنگ کی۔ یہ میٹنگ انتہائی حد سے زیادہ سیاسی کشیدگی اور عبوری حکومت کے استحکام اور اس کے جاری رہنے کے متعلق بڑھتی ہوئی قیاس آرائیوں کے دوران ہوئی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔