عام آدمی پارٹی کے MLA رَمن اروڑہ کو آج جالندھر میں پنجاب وجیلنس بیورو نے گرفتار کرلیا ہے۔ ریاست کے وجیلنس بیورو کے افسران نے آج صبح جالندھر میں اُن کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا۔ افسران کے مطابق تحقیقات کے دوران کئی قابل اعتراض دستاویزات برآمد ہوئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق رَمن اروڑہ جالندھر میونسپل کارپوریشن کے افسران کے ذریعے غیرقانونی تعمیر کے نام پر معصوم لوگوں کو جھوٹے نوٹس بھیجا کرتے تھے۔ پھر وہ رقم لے کر اِن نوٹسوں کو واپس لے لیا کرتے تھے۔
Site Admin | May 23, 2025 9:43 PM
عام آدمی پارٹی کے MLA رَمن اروڑہ کو آج جالندھر میں پنجاب وجیلنس بیورو نے گرفتار کرلیا ہے
