ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 11, 2025 2:32 PM

printer

عالمی Para ایتھلیٹکس گراں پری 2025 آج سہ پہر نئی دلّی میں شروع ہورہا ہے

عالمی پیرا ایتھلیٹکس Grand Prix (WPA GP) 2025 آج سہ پہر نئی دلّی کے جواہر لال نہرو اسٹیڈیم میں شروع ہورہا ہے۔ تین روزہ اِس مقابلے میں 145 بھارتی اور 105   بین الاقوامی کھلاڑیوں سمیت کُل 250 پیرا ایتھلیٹس حصہ   لیں گے۔ یہ کھلاڑی 90 ایتھلیٹکس مقابلوں میں اپنی کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے۔ بھارت کی میزبانی میں منعقد ہونے والا یہ اب تک کا سب سے بڑا پیرا ایتھلیٹکس مقابلہ ہے۔ بھارتی دستے کی قیادت پیرس 2025 پیرا اولمپک میں سونے کا تمغہ جیتنے والے پروین کمار، نودیپ سنگھ اور دھرمبیر کریں گے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں