ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

November 5, 2025 2:56 PM

printer

عالمی یونیورسٹیوں کی QS درجہ بندی 2026 میں انڈین اسنٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی IIT دلّی، عالمی سطح پر 123 واں مقام حاصل کرکے ملک کے سرکردہ ادارے کے طور پر اُبھرا ہے

عالمی یونیورسٹیوں کی QS درجہ بندی 2026 میں انڈین اسنٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی IIT دلّی، عالمی سطح پر 123 واں مقام حاصل کرکے ملک کے سرکردہ ادارے کے طور پر اُبھرا ہے۔ مجموعی طور پر بھارت نے ریکارڈ کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے اور عالمی فہرست میں اِس کے 54 ادارے شامل ہیں، جس سے دنیا بھر میں سب سے زیادہ نمائندگی والا یہ چوتھا ملک بن گیا ہے۔ IIT دلّی کے بعد، 129 ویں مقام پر IIT بامبے ہے، 180 ویں مقام پر IIT مدراس اور 215 ویں مقام پر IIT کھڑکپور ہے۔ دلّی یونروسٹی بھی سرکردہ 350 اداروں میں شامل ہے۔