بھارت کی میناکشی ہُڈا اور Jaismine Lamboria نے عالمی باکسنگ چمپئن شپ 2025 میں سونے کے تمغے جیتے ہیں۔ خواتین کے 48 کلو گرام زمرے میں میناکشی ہُڈا نے قزاخستان کی مکّے باز Nazym Kyzaibay کو ہراکر سونے کا تمغہ جیتا، جبکہ 57 کلو گرام کے زمرے میں Jaismine Lamboria نے پیرس اولمپک میں چاندی کا تمغہ جیتنے والی پولینڈ کی مکّے باز Julia Szeremeta کو ہرایا۔
Site Admin | September 14, 2025 9:39 PM
عالمی مکّے بازی چمپئن شپ میں میناکشی ہُڈا نے، Jaismine Lamboriya کے بعد، بھارت کیلئے دوسرا سونے کا تمغہ جیتا ہے۔ وزیر اعظم نے دونوں مکّے باز خواتین کو مبارکباد دی ہے