April 5, 2025 3:43 PM

printer

عالمی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ صدر ٹرمپ کی جانب سے عائد کردہ محصول کے بعد امریکہ میں کساد بازاری آسکتی ہے۔

امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی طرف سے مختلف ملکوں پر ٹیرف محصول بڑھائے جانے کے بعد عالمی بازار میں افراتفری پھیل گئی ہے۔ کئی ملکوں نے اِس ٹیرف کے مدنظر جوابی کارروائی کی ہے، جس کے بعد امریکہ کے حصص بازار میں حصص بھاؤ تیزی سے گِر گئے۔ ماہرین کو اندیشہ ہے کہ ٹیرف کے بڑھانے سے امریکہ میں کساد بازاری آسکتی ہے۔ دوسری طرف امریکہ کے ایک ماہرِ اقتصادیات Jonathan Pingle نے کہا ہے کہ باقی دنیا سے امریکہ کی درآمدات میں 20 فیصد سے زیادہ کمی آسکتی ہے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔