عالمی مالیاتی فنڈ اور سری لنکا حکومت توسیع شدہ قرض کی سہولت کے تحت ملک کے اصلاحات کے پروگرام کے پانچویں جائزے پر عملے کی سطح کے ایک معاہدے پر رضامند ہوگئے ہیں۔ IMF کے ایگزیکیٹو بورڈ کی جانب سے اِس معاہدے کی توسیع ہونے کے بعد تقریباً 347 ملین امریکی ڈالر کا نیا قرض فراہم ہوسکے گا۔ IMF نے کہا ہے کہ سری لنکا کے اصلاحات سے متعلق اقدامات نے معیشت کی بحالی میں مدد کی ہے۔×
Site Admin | October 9, 2025 3:11 PM
عالمی مالیاتی فنڈ اور سری لنکا حکومت توسیع شدہ قرض کی سہولت کے تحت ملک کے اصلاحات کے پروگرام کے پانچویں جائزے پر عملے کی سطح کے ایک معاہدے پر رضامند ہوگئے ہیں
 
		 
									 
									 
									 
									