ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 28, 2025 2:43 PM

printer

عالمی شیئر بازاروں میں مثبت رجحان کے تناظر میں ملک کے شیئر بازاروں میں کافی اُچھال دیکھنے میں آیا ہے

عالمی شیئر بازاروں میں مثبت رجحان کے تناظر میں ملک کے شیئر بازاروں میں کافی اُچھال دیکھنے میں آیا ہے۔ دِن کے کاروبار میں Sensex اور نفٹی دونوں میں تقریباً ایک اعشاریہ دو فیصد کا اضافہ ہوا۔ بامبے اسٹاک ایکسچینج کا Sensex ایک ہزار 38 پوائنٹ کے اُچھال کے ساتھ 80 ہزار 243 پر پہنچ گیا، جبکہ نیشنل اسٹاک ایکسچینج کا نفٹی بھی 288 پوائنٹ کے اضافے کے ساتھ 24 ہزار 328 پر آگیا۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں