December 12, 2024 3:15 PM

printer

عالمی شطرنج چمپئن شپ میں بھارت کے گرینڈ ماسٹر گکیش اب سے کچھ دیر میں سنگاپور میں چین کے دِنگ لرین کے ساتھ اس چمپئن شپ کا چودھواں اور آخری گیم کھیلیں گے۔

سنگاپور میں عالمی شطرنج چیمپئن شپ میں بھارت کے گرانڈ ماسٹر Dommaraju Gukesh، کا مقابلہ دفاعی چیمپئن چین کے Ding Liren سے ہوگا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق ڈھائی بجے شروع ہوگا۔ چودہویں گیم کے فاتح کو عالمی چیمپئن کا خطاب دیا جائے گا۔ اگر گیم ڈرا پر ختم ہوتا ہے تو Tiebreaks کا گیم اسپیڈ Chess کَل کھیلا جائے گا۔ کَل تیرہویں گیم میں Gukesh اور Ding Liren کا گیم ڈرا پر ختم ہوا تھا۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔