ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 9, 2024 9:23 PM

printer

عالمی شطرنج چمپئن شپ میں بھارت کے ڈی گوکیش، چین کے Ding Liren سے بارھویں گیم میں ہار گئے ہیں اور برابری پر پہنچ گئے ہیں

آج سنگاپور میں عالمی شطرنج چیمپئن شپ میں بھارت کے گرینڈ ماسٹر D. Gukesh دفاعی چیمپئن چین کے Ding Liren سے بارہویں گیم میں ہار گئے۔ 18 سالہ Gukesh مسلسل 7 ڈرا میچوں کے بعد اتوار کو اپنی دوسری جیت میں ایک پوائنٹ سے آگے تھے۔ آج Liren کی جیت کے بعد دونوں کھلاڑیوں کا اسکور 6-6 پوائنٹ ہوگیا ہے۔ 14 راؤنڈ کے اس کلاسیکل فارمیٹ میں اب دو میچ باقی ہیں۔ خطاب جیتنے والے کھلاڑی کو ایک اعشاریہ پانچ پوائنٹس کی ضرورت ہوگی۔ دونوں کھلاڑی بدھ کو ہونے والے 13 ویں میچ کے منتظر ہیں، جس میں Gukesh سفید مہروں کے ساتھ میچ کی شروعات کریں گے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں