June 11, 2025 11:43 PM

printer

عالمی بینک نے مالی سال دو ہزار پچیس چھبیس کے دوران بھارت کی اقتصادی شرح ترقی چھ اعشاریہ تین فیصد رہنے کا اندازہ لگایا ہے

عالمی بینک نے مالی سال 2025-26  کے دوران بھارت کی اقتصادی شرح ترقی چھ اعشاریہ تین فیصد رہنے کا اندازہ لگایا ہے اور کہا ہے کہ دنیا کی سب سے بڑی معیشتوں میں بھارت کی شرح ترقی بدستور سب سے تیز رہنے کی امید ہے۔

عالمی اقتصادی امکانات کے بارے میں عالمی بینک کی تازہ رپورٹ کے مطابق صنعتی پیداوار کی رفتار کم ہونے کی وجہ سے مالی سال 2024-25 میں بھارت کی شرح ترقی اعتدال پر رہی۔ البتہ تعمیرات اور خدمات کے شعبے میں ترقی میں لگاتار اضافہ ہوتا رہا اور زرعی پیداوار میں بھی شدید خشک سالی کے حالات کے بعد بحالی آئی ہے اور دیہی علاقوں میں مانگ بڑھنے سے اِس میں مدد ملی ہے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔