November 20, 2025 2:49 PM

printer

عالمی باکسنگ کپ فائنل آج شام گریٹر نوئیڈا میں ہوگا

دلّی کے مضافات میں گریٹر نوئیڈا میں جاری عالمی باکسنگ کپ میں آج مجموعی طور پر 15 بھارتی مکے باز اپنی کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے۔ اِن میں 8 خواتین بھی شامل ہیں۔ اب تک بھارت نے 20 زمروں میں 20 تمغے حاصل کئے ہیں۔ 15 مکے باز فائنل میں داخل ہوئے۔ 5 مکے بازوں کو سیمی فائنل میں ہارنے کے بعد کانسے کے تمغے پر اکتفا کرنا پڑا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔