عالمی اقتصادی فورم کے تازہ سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ جنوبی ایشیا تجارتی سطح پر بڑھتی غیریقینی کے باوجود ابھرتے ہوئے خطوں کے درمیان ترقی کا اہم مرکز بنا ہوا ہے۔ آئندہ ہفتے Davos کی سالانہ میٹنگ سے پہلے یہ انکشاف ہوا ہے۔ سرکردہ ماہرِ اقتصادیات کے نقطۂ نظرکے مطابق بھارت روزگار کے سلسلے میں رکاوٹوں کو دور کرکے اصلاحات کی اپنی راہ پر مسلسل گامزن ہے۔ ترقی کے سلسلے میں امکانات کے حوالے سے ماہرِ اقتصادیات نے جنوبی ایشیااورمشرقی ایشیا میں رفتارکے تیزہونے اور یوروپ میں کمزور سے اوسط رفتار رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔
Site Admin | January 17, 2026 9:49 PM
عالمی اقتصادی فورم کے تازہ سروے میں کہا گیا ہے کہ بھارت، روزگار پر بندشوں کو کم کرکے اصلاحات کے اپنے راستے پر آگے بڑھ رہا ہے