ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 23, 2025 9:58 AM | ICMR DHR Conference

printer

طبّی تحقیق کی بھارتی کونسل ICMR کے ڈائریکٹر جنرل، ڈاکٹر راجیو بہل نے اس بات پر زور دیا ہے کہ صحت کے شعبے میں تحقیق کو آگے بڑھانے کے لیے جنوب سے جنوب کا اشتراک نہایت ضروری ہے۔

طبّی تحقیق کی بھارتی کونسل ICMR کے ڈائریکٹر جنرل، ڈاکٹر راجیو بہل نے اس بات پر زور دیا ہے کہ صحت کے شعبے میں تحقیق کو آگے بڑھانے کے لیے جنوب سے جنوب کا اشتراک نہایت ضروری ہے۔ انہوں نے ملک میں تحقیق سے متعلق بنیادی ڈھانچے کو مضبوط بنانے اور فنڈنگ کے لیے سرمایہ کاری کی ضرورت کو بھی اُجاگر کیا۔ ڈاکٹر بہل نے یہ بات کل نئی دلّی میں صحت کی تحقیق اور صحت عامہ کے شعبے میں اختراعات کے موضوع پر منعقدہ بین الاقوامی میٹنگ میں  ”آگے کی راہ“ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔