ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

October 13, 2025 9:50 PM

printer

صدر ٹرمپ نے اسرائیل کی پارلیمنٹ سے اپنے خطاب کے دوران یرغمال افراد کی رہائی کو مغربی ایشیا کیلئے ایک نئے دور کے آغاز سے تعبیر کیا ہے

آج یروشلم میں اسرائیل کی پارلیمنٹ The Knesset سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر ٹرمپ نے اسرائیل کے 20 زندہ یرغمالیوں کی واپسی کا خیرمقدم کیا اور اِسے مغربی ایشیا خطے کیلئے نئے دور کا آغاز قرار دیا۔ اس موقع پر اسرائیل کے وزیرِ اعظم بنیامن نیتن یاہو نے امریکی صدر ٹرمپ کو اسرائیل کا سب سے بڑا اتحادی قرار دیا۔صدر ٹرمپ اسرائیل سے شرم الشیخ میں صدر عبدالفتاح السیسی کے ساتھ غزہ امن اجلاس کی مشترکہ صدارت کرنے کیلئے مصر پہنچ گئے ہیں۔ اس اجلاس میں 20 سے زیادہ ملکوں کے رہنما بھی شامل ہوں گے۔ البتہ اسرائیل کے وزیر اعظم مصر میں غزہ امن اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔