ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

صدر جمہوری دروپدی مرمو آج سے تین روزہ اتراکھنڈ دورے پر رہیں گی۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج سے اتراکھنڈ کے اپنے  تین روزہ دورے پر روانہ ہوں گی۔

صدر جمہوریہ آج ہریدوار میں Patanjali یونیورسٹی کے دوسرے جلسہئ تقسیم اسناد میں شرکت کریں گی۔

کل صدر مرمو ریاست اتراکھنڈ کی سِلور جوبلی کے موقعے پر دہرادون میں اتراکھنڈ قانون ساز اسمبلی سے خطاب کریں گی۔ اسی دن، محترمہ مرمو نینی تال کے راج بھون کے قیام کے 125 سال مکمل ہونے کے موقعے پر ایک تقریب میں بھی شرکت کریں گی۔

          منگل کو وہ Kainchi Dham کےNeem Karoli Baba Ashram جائیں گی۔ بعد میں وہ نینی تال کی Kumaun یونیورسٹی کے 20 ویں جلسہئ تقسیم اسناد میں شرکت کریں گی۔ ×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔