January 14, 2026 9:42 PM

printer

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کَل سے پنجاب اور راجستھان کے دو روزہ دورے پر رہیں گی

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کَل سے پنجاب اور راجستھان کے دو روزہ دورے پر رہیں گی۔ صدر جمہوریہ کَل امرتسر کی گرونانک دیو یونیورسٹی کے پچاسویں سالانہ جلسۂ تقسیم اسناد میں شرکت کریں گی۔ جمعہ کے روز صدر جمہوریہ جالندھر کے ڈاکٹر بی آر امبیڈکر نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کی 21ویں تقسیم اسناد تقریب میں شامل ہوں گی۔ اسی روز وہ جے پور میں رامانند مشن کی جانب سے منعقدہ ہنومان مہایگیہ میں شرکت کریں گی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔