ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 15, 2025 9:41 PM

printer

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے 79ویں یومِ آزادی کے موقع پر آج شام راشٹر پتی بھون میں At-Home استقبالیے کا اہتمام کیا

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے 79ویں یومِ آزادی کے موقع پر آج شام راشٹر پتی بھون میں At-Home استقبالیے کا اہتمام کیا۔ اِس موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی، سابق صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند، لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا اور بھارت کے چیف جسٹس B.R. Gavai بھی موجود تھے۔ اِس کے علاوہ مرکزی وزیروں اور دیگر ممتاز شخصیات نے بھی اِس تقریب میں شرکت کی۔ اِن میں راجناتھ سنگھ، جے پی نڈّا، ڈاکٹر ایس جئے شنکر، پیوش گوئل، منوہر لال، انوپریہ پٹیل اور ارجن رام میگھوال شامل ہیں۔