ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 12, 2025 9:27 AM | Prez.Ravidaas

printer

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے گرو روی داس جی کے یومِ پیدائش کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی ہے۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے گرو روی داس جی کے یومِ پیدائش کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی ہے۔ ایک پیغام میں صدرِ جمہوریہ نے کہا کہ گرو روی داس جی ایک عظیم سنت تھے جنھوں نے اپنی تمام تر تحریروں میں اتحاد اور بھائی چارے کا پیغام دیا ہے۔

انھوں نے کہا کہ روحانیت پر مبنی اُن کی شاعری ذات پات اور مذہب کی حدوں میں قید نہیں ہے، بلکہ   اِس سے پوری انسانیت کو تحریک ملتی ہے۔ انھوں نے کہا کہ سنت روی داس کی زندگی، سماج کے سبھی طبقوں کے لیے تحریک کا وسیلہ ہے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔