صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ بہت چھوٹے، چھوٹے اور اوسط درجے کے کاروباری اداروں MSME کا ایک مضبوط، ملک کی پائیدار اقتصادی ترقی کیلئے لازمی ہے، کیونکہ یہ ملک کی معیشت کا ایک مضبوط ستون ہے۔ نئی دلی میں آج MSME کے بین الاقوامی دن کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے، صدر جمہوریہ نے کہا کہ MSME کا شعبہ، ملک کی ترقی میں اہم رول ادا کررہا ہے۔
Site Admin | June 27, 2025 10:12 PM
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ MSME سیکٹر نے چھوٹے کاروباری اداروں کو فروغ دیا ہے اور اِس کی بدولت زمینی سطح پر اقتصادی کایاپلٹ ہوئی ہے
