ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

November 20, 2025 10:10 PM

printer

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ قبائلی برادری اور ملک کی ترقی ایک دوسرے کیلئے لازم وملزوم ہیں

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ قبائلی برادری اور ملک کی ترقی ایک دوسرے کیلئے لازم وملزوم ہیں۔ جَن جاتیہ گورو دِوَس کے موقع پر آج چھتیس گڑھ کے Ambikapur شہر میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر جمہوریہ نے کہا کہ قبائلی برادری کا تعاون بھارت کی تاریخ کے ایک شاندار باب پر مبنی ہے۔ انھوں نے کہا کہ قبائلی ثقافت ہمارا ورثہ اور شناخت ہے اور اُس کا تحفظ ہماری ذمے داری ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔