ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 29, 2025 9:58 PM

printer

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کھیلوں کے قومی دن کے موقع پر آج اَمرِت اُدیان میں کھلاڑیوں سے ملاقات کی۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کھیلوں کے قومی دن کے موقع پر آج اَمرِت اُدیان میں کھلاڑیوں سے ملاقات کی۔ کھیلوں کا قومی دن منانے کیلئے آج کھلاڑیوں اور ایتھلیٹس کو امرت اُدیان میں خصوصی طور پر داخلہ دیا گیا تھا۔ امرت اُدیان 14 ستمبر تک کھلا رہے گا۔ امرت اُدیان میں داخلہ مفت ہے اور اسکولوں کے گروپ، راشٹرپتی بھون میوزیم میں بھی مفت داخل ہوسکتے ہیں۔ اس کیلئے آن لائن ٹکٹ بھی بُک کیا جاسکتا ہے۔ ویب سائٹ ہے: visit.rashtrapatibhavan.gov.in امرت اُدیان ہر پیر کو دیکھ ریکھ کیلئے بند رہے گا۔×