صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کَرم پوجا کے مبارک موقع پر ملک کے عوام کے لیے خوشحالی اور امن کی دُعا کی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں صدر جمہوریہ مرمو نے کہا کہ یہ تہوار بھائیوں اور بہنوں کے درمیان محبت اور ہم آہنگی کی پہچان ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ یہ تہوار قدرت محفوظ کرنے کا پیغام دیتا ہے۔
Site Admin | September 3, 2025 2:42 PM
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کَرم پوجا کے مبارک موقع پر ملک کے عوام کے لیے خوشحالی اور امن کی دُعا کی ہے
