صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے نیتاجی سبھاش چندر بوس کو، اُن کے یوم پیدائش پر آج راشٹرپتی بھون میں گلہائے عقیدت پیش کئے۔ اس عظیم لیڈر کے اعزاز میں آج کا دن پراکرم دِوس کے طور پر منایا جاتا ہے۔×
Site Admin | January 23, 2026 3:48 PM
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے نیتاجی سبھاش چندر بوس کو، اُن کے یوم پیدائش پر راشٹرپتی بھون میں گلہائے عقیدت پیش کئے