صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے Nuakhai تہوار کے موقع پر اُڈیشہ کے لوگوں کو مبارک باد دی ہے۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ پر صدر جمہوریہ نے کہا کہ یہ تہوار زراعت اور کسانوں کے تئیں تشکر کے اظہار کا ایک پوِتر موقع ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ Nuakhai خیرسگالی اور قربت کی علامت ہے۔ صدر جمہوریہ نے اس موقع پر اپنی نیک خواہشات پیش کیں اور ہر کسی کی زندگی میں خوشحالی اور امن کی دعا کی۔×
Site Admin | August 28, 2025 4:00 PM
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے نوکھائی تہوار کے موقع پر اُڈیشہ کے لوگوں کو مبارک باد دی ہے۔
