December 16, 2025 9:41 AM

printer

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے مغربی بنگال یونیورسٹی قوانین ترمیمی بِل 2022 کو منظوری دینے سے انکار کردیا ہے۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے مغربی بنگال یونیورسٹی قوانین ترمیمی بِل 2022 کو منظوری دینے سے انکار کردیا ہے۔ اِس بِل کے تحت وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کو سبھی ریاستی یونیورسٹیوں کا چانسلر بنانے کی تجویز پیش کی گئی تھی۔ موجودہ نظام کے مطابق، مغربی بنگال کے گورنر سی وی آنندا بوس، سبھی ریاسی یونیورسٹیوں کے چانسلر ہیں۔×