صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے زور دے کر کہا ہے کہ رحمدلی، رواداری، باہمی احترام اور اجتماعی ذمے داری، محض ماضی کے نظریات نہیں بلکہ مضبوط اور ہم آہنگ جدید دنیا کی ضروری بنیاد ہیں۔ تلنگانہ کے حیدر آباد میں Gachibowli میں ایک پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے محترمہ دروپدی مرمو نے اِس بات کو اجاگر کیا کہ ترقی یافتہ بھارت کے نظریے کیلئے اخلاقی دانشمندی کے ساتھ جدید تعلیم اور ماحولیاتی ذمے داری کے ساتھ اختراع کے امتزاج کی ضرورت ہے۔
Site Admin | December 20, 2025 9:48 PM
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے زور دے کر کہا ہے کہ رحمدلی، رواداری، باہمی احترام اور اجتماعی ذمے داری، محض ماضی کے نظریات نہیں بلکہ مضبوط اور ہم آہنگ جدید دنیا کی ضروری بنیاد ہیں