صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے زور دے کر کہا ہے کہ 2047 تک وکست بھارت کے ویژن کو حاصل کرنے کیلئے خواتین کی فعال شرکت ضروری ہے۔ انھوں نے کہا کہ خواتین رہنماؤں کی قیادت والا معاشرہ زیادہ انسانی اور مؤثر ہوگا۔صدر جمہوریہ نے آج کیرالہ کے Ernakulam میں Saint Theresa College کی صد سالہ تقریبات کا افتتاح کیا۔ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے صدر جمہوریہ نے زور دے کر کہا کہ ملک کو اپنی کام کرنے والی افرادی قوت سے فائدہ اٹھانے کیلئے خواتین کی فعال شرکت کی ضرورت ہے۔
Site Admin | October 24, 2025 9:41 PM
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے زور دے کر کہا ہے کہ2047 تک وکست بھارت کے وژن کو حاصل کرنے کیلئے خواتین کی فعال شرکت ضروری ہے