December 29, 2025 2:32 PM

printer

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے جمشیدپور میں Ol Chiki رسم الخط کی صد سالہ تقریبات کی اختتامی تقریب میں شرکت کی

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے جھارکھنڈ کے مشرقی Singhbhum ضلع میں جمشیدپور کے Karandih علاقے میں سنتھالی زبان کے Ol Chiki رسم الخط کی صد سالہ تقریبات کی اختتامی تقریب میں شرکت کی۔

اِس پروگرام کے دوران صدر جمہوریہ نے Jaherthan میں Ol Chiki رسم الخط کے بانی پنڈت رگھوناتھ مرمو کو خراج عقیدت پیش کیا۔