January 18, 2026 9:46 PM

printer

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج خصوصی At-Home دعوت نامے کو شیئر کیا ہے جسے 77ویں یومِ جمہوریہ کیلئے مہمانوں کو ارسال کیا گیا ہے

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج خصوصی At-Home دعوت نامے کو شیئر کیا ہے جسے 77ویں یومِ جمہوریہ کیلئے مہمانوں کو ارسال کیا گیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں صدر جمہوریہ نے دعوت نامے کے اس خصوصی پہلو کو اجاگر کیا جس میں شمال مشرقی بھارت کی روایت کی جھلک پیش کی گئی ہے۔ صدر مرمو نے کہا کہ یہ اشٹ لکشمی ریاستوں کے ہنرمند فنکاروں کو خراجِ عقیدت ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔