ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 15, 2025 3:27 PM

printer

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج پارسی کے نئے سال کے موقع پر شہریوں کو مبارکباد اور انہیں نیک خواحشات پیش کی ہیں

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج پارسی کے نئے سال کے موقع پر شہریوں کو مبارکباد اور انہیں نیک خواحشات پیش کی ہیں۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں صدر جمہوریہ نے کہا کہ نو روز تجدید، امید اور خوشحالی کی علامات ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پارسی برادری کا یہ اہم تہوار ملک کی مالامال ثقافتی وراثت کو منانے کا ایک موقع ہے۔