October 6, 2025 3:02 PM | Prez.NSS Award

printer

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج راشٹرپتی بھون میں سال 2022-23 کیلئے مائی بھارت-نیشنل سروس اسکیم ایوارڈس پیش کئے۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج راشٹرپتی بھون میں سال 2022-23 کیلئے مائی بھارت-نیشنل سروس اسکیم ایوارڈس پیش کئے۔ انہوں نے NSS یونٹوں، اُن کے پروگرام افسروں اور NSS رضاکاروں کو 40 ایوارڈس عطا کئے۔

نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کے محکمے کی وزارت کمیونٹی سروس اور ملک کی تعمیر میں NSS رضاکاروں، اُن کے یونٹوں اور پروگرام افسروں کے گرانقدر رول کو تسلیم کرتے ہوئے ہر سال نیشنل سروس اسکیم ایوارڈس سے سرفراز کرتی ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔